Monday, May 18, 2020

پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ کو بغیر امتحانات اگلی جماعتوں میں پروموٹ کیا جائے گا۔

یب ڈیسک) پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ کو بغیر امتحانات اگلی جماعتوں میں پروموٹ کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزیر تعلیم سکول مراد راس کی جانب سے ایک ٹویٹ میں اس بات کا اعلان کیا گیا کہ پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کیا جائے گا۔

اس سے قبل بچوں کو گرمیوں کے کام کی بنیاد پر اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم لاہور کے ہی 1122 سکولوں کے بچوں کو گرمیوں کا کام تقسیم نہیں ہوسکا تھا۔

No comments:

Post a Comment

Jobs in army

SAVE Join Pak Army as Civilian Ordinance Center Latest jobs... Pakistan Army Lahore Apply on Jobzgur Today this page inform you the Join Pak...